نہر سے ملی لاوارث لاش کی شناخت صلیب سے ہوئی

نہر سے  ملی لاوارث لاش کی شناخت  صلیب سے ہوئی
    
 چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ چک نمبر 187 ج ب حاکمے کے علاقے کی نہر سے ایک لاوارث لاش ملی تھی اور اس کے گلے سے مسیحی کراس ملا تھا جس سے اس کی پہچان کی گئی کہ یہ مسیحی خاندان سے تعلق رکھتا ہے جو کے صاحبان ضعیفان اور پولیس کی موجودگی میں چناب نگر کے قبرستان میں دفنا دی گئی۔
 

یہ بھی پڑھیں؛صفائی کے ذریعے دوسروں کی زندگیاں محفوظ بنانے والا خاکروب طبقہ غیر محفوظ؛ وزیر اعظم کو خط لکھ دیا گیا

 


اس موقع پر ہارون سہوترا، ڈاکٹر روبنسن، پطرس مسیح سہوترا پہاڑی محلہ صدر کرسچین برادری چناب نگر اور صاحبان ضعیفان کے بانی اور پولیس وہاں موجود تھے۔ 

 

یہ بھی پڑھیں؛پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کے تعصبانہ اشتہار پر چیئرمین نوائے مسیحی کا اظہار مذمت

 

 میں سلام پیش کرتا ہوں ان مسیحی نوجوانوں کو جنہوں نے یہ معلوم پڑتے ہی قبر کشائی شروع کر دی اور اس شخص کی تدفین کا انتظام کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں؛مائنز لیبر ویلفیئر کمیشن پنجاب کا سینٹری ورکرز آسامیاں اقلیتوں سے منسوب کر کے تعاصب کا مظاہرہ



اس شخص کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔ خداوند ان سب کو اور ہم سب کو برکت دے۔اور شاید اس شخص کے لواحقین بھی مل سکیں۔ آمین

 

 یہ بھی پڑھیں؛مسیحی نوجوان کی قابلیت مذہبی تعصب کی بھینٹ چڑھا دی گئی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم