وفاقی و خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کیطرف سے ایڈورڈز کالج پشاور کو قومیائے جانے کیخلاف قومی و بین الاقوامی سطح پر مسیحی برادری کا احتجاج
یہ بھی پڑھیں؛سینٹ پیٹرکس کالج میں فنانشل سپورٹ پروگرام کی کامیابی پر پروقار تقریب کا انعقاد
ایڈورڈز کالج پشاور کو وفاقی و صوبائی حکومت کا ایڈورڈز کالج پشاور پر ناجائز قبضے کیخلاف پی ایم آر سی، تحریکِ رواداری، پی ایم آر او اور ایپکو کیطرف سے قومی و بین الاقوامی سطح پر پریس کانفرنس و احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔
ضرور پڑھیں:راولپنڈی گورڈن کالج میں گھر پر قبضہ ، یہاں مقیم خاتون غائب
جب تک حکومت مسیحی اداروں پر اپنی اجارہ داری ختم نہیں کریگی تو یہ احتجاج روزبروز بڑھتا جائیگا۔
آئیں اپنے اداروں اور مسیحی قوم کیساتھ ہونے والی زیادتی کیخلاف آپ بھی آواز بلند کریں، زیادہ سے زیادہ اس ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ ہمارے ساتھ اس ناانصافی کیخلاف آواز پاکستان کے اعلی ایوانوں تک پہنچا سکیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ کرسچین ہسپتال ٹیکسلاانتہائی برے حالات سے دوچار
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation