سوشل میڈیا پر وائرل مسیحی لڑکی کے متعلق جھوٹی خبر کی حقیقت سامنے آگئی۔

 سوشل میڈیا پر وائرل مسیحی لڑکی کے متعلق جھوٹی خبر کی حقیقت سامنے آگئی۔


تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی مسیحی لڑکی کے حوالے سےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر درست نہیں ہے۔

 یہ بھی پڑھیں؛کراچی عیسیٰ نگری میں 6سالہ مسیحی بچی سے زیادتی، مکینوں کا احتجاج

 سی پی او فیصل آباد کےمطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والے تصویر سندھ کے شہر سکھر کی رہائشی بچی کی ہے جس کے بارے میں سکھر پولیس تحقیقات کررہی ہے -

 

 یہ بھی پڑھیں؛کومل مسیح زیادتی کیس میں پولیس حراست سے فرار ملزمان پولیس مقابلے میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

 

برائے مہربانی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے اور بغیر تصدیق یا تحقیق کے کوئی خبرسوشل میڈیا پر شئیرکرنے سے گریز کیا جائے۔


ضرور پڑھیں؛اغواءکاروں کےچنگل سےبھاگ نکلنے والی مسیحی بچی کی خبر، وزیر برائے انسانی حقوق نے نوٹس لے لیا


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی