خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایکٹو یوتھ گروپ نے کینی اولیو ایوارڑ کا اجراء کیا ہے

 


خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ایکٹو یوتھ گروپ نے کینی اولیو ایوارڑ کا اجراء کیا ہے جسکا مقصد معاشرے میں سماجی سطح پر کام کرنے والوں کی رضاکارانہ خدمات کو سراہنا ہے۔ 

آج باجی شگفتہ نوئیل کو فادر یونس شہزاد، فادر جیمز چنن، فادر زاہد اگیسٹن، بابو آصف اقبال اور اشکنازکھوکھر کیطرف سے کیتھولک چرچ میں ایوارڈ دیا گیا جسکا مقصد انکی مسیحی کمیونٹی کے لیے پندرہ سالہ خدمت کو سراہنا تھا۔ پچھلے اتوار باجی شمسہ انور ایڈووکیٹ صاحبہ کو بھی اسی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی