قائد اعظم اور تحریک پاکستان کے فوٹو گرافر، پاکستان کے قومی فوٹو گرافر نامور مسیحی رہنما ایف ای چوہدری وہ پاکستان میں چاچا چوہدری کے نام سے اخبارات کے معروف صحافی تھے۔
یہ بھی پڑھیں؛ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل
وہ پاکستانی فوجی ہیرو سیسل چوہدری کے والد تھے۔ ان کی گزشتہ روز ان کی آٹھویں برسی تھی وہ 104 سال کی عمر میں فوت ہوئے
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation