نوائے مسیحی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے ناصر فراز کی کوآرڈینیٹریورپی یونین تقرری کا نوٹیفکیشن جاری


مالٹا (تریضہ پیٹر سے)نوائے مسیحی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ سے ناصر فراز کی کوآرڈینیٹریورپی یونین تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں؛نوائے مسیحی انٹرنیشنل کی جانب سے چیئرمین رواداری تحریک کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی مذمت

 نوائے مسیحی انٹرنیشنل کے چیئرمین شکیل انجم ساون کے خصوصی بیان کے مطابق نوائے مسیحی انٹرنیشنل کے پیٹرن انچیف جناب دلنواز نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کا چارج سنبھال لیا ہے اور جناب ناصر فراز سابقہ کوآرڈینیٹر مالٹا کو بحثیت انٹرنیشنل کوآرڈینیٹر برائے یورپی یونین مقرر کیا ہے۔
ضرور پڑھیں؛پاکستان میں نفسیاتی علاج کو ترجیح نہیں دی جاتی؛ سماجی ورکر دل نواز

 انٹرنیشنل سیکریٹریٹ مالٹا برطانیہ یورپی یونین اور آسٹریلیا امریکہ اور کینیڈا میں نمائندگان کے درمیان مربوط رابطے کا فریضہ انجام دے گا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی