#pakistan, #christiansinpakistan, #pakistanimasihi, #ejazalamaugustine, #interfaith, #shunilaruth, #peernoorulhaqqadri, #ejazahmad, #christiansinlahore,
لاہور؛ قومی امن کمیٹی پاکستان برائے بین المذاھب ہم آہنگی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
ضرور پڑھیں؛وزیراعلیٰ آفس میں اقلیتی طلباء و طالبات میں سکالر شپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب
سیرت کانفرنس میں مہمان خصوصی ڈآکٹر عارف علوی زیر صدارت ڈاکٹر پیرنورالحق قادری زیر سرپرستی اعجازِ احمد چوہدری،متمنی شرکت اعجاز عالم آگیسٹین صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اور خصوصی شرکت میڈم شینیلا روتھ ایم این اے ، پروفیسر سید محمود غزنوی ,طارق غوری چیئرمین یوحنا آباد لاہورسمیت علماکرام ،بشپ صاحبان ممبران اسمبلی اور ممبران قومی اسمبلی نے شرکت کی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation