پاسٹر نعیم پرشاد صاحب کی اہلیہ ثمینہ نعیم پرشاد خداوند میں سو گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛نالی کے تنازعہ پر قتل کردئے جانے والےمسیحی ماں بیٹے کی جنازعہ کی رسومات ادا
ان کی جنازہ کی رسومات دوپہر 01:30بجے بہار کالونی میں ہوں گی بعد ازاں ان کا جسد خاکی گورا قبرستان جیل روڈ لاھور میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
پاکستانی مسیحیوں کے تازہ ترین حالات جاننے کے لیے کلک کریں
ملک کی معروف سیاسی و سماجی شخصیات جن میں پاسٹر انور فضل چیئرمین آئزک ٹی وی، پاسٹر عقیل ناصر چرچ آف پینتیکوست پاکستان، شوکت عاشق پاسٹر، شنیلا روت ایم این اے، پاسٹر عمران فضل چیئرمین فضل ٹی وی، شکیل انجم ساون چیئرمین نوائے مسیحی ، دل نواز معروف سماجی و سیاسی راہنما نے افسوس کے پیغامات جاری کیے ہیں ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation