پاسٹر نعیم پرشاد کی اہلیہ کی وفات پر چیئرمین رسولی کلیسیاءکی طرف سے اظہارِ تعزیت
چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیاءآف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے خدا کے عظیم خادم چیئرمین گریس اسمبلیزآف پاکستان پاسٹر ڈاکٹرنعیم پرشاد کی اہلیہ محترمہ پروفیسر ثمینہ نعیم پرشاد کے رحلت کرجانے پردلی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غمزدہ خاندان کے دکھ و غم میں برابر کے شریک ہیں۔
مزید پڑھیں؛پاسٹر نعیم پرشاد کی اہلیہ خداوند میں سو گئیں، گورا قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا
خدا سوگوار خاندان کو صبر جمیل اور مرحومہ کی روح کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔مرحومہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation