اسلام آباد (رپورٹ؛ تریضہ پیٹر ) انصاف مینارٹی ونگ اسلام آباد ریجن کے عہدے داروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا حلف مرکزی صدر مینارٹی پاکستان تحریک انصاف وفاقی پارلیمانی سیکرٹری محترمہ شنیلا روت نے لیا۔
مرکزی صدر مینارٹی ونگ میڈم شنیلا کی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اہم
حلف اٹھانے پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مصدق گھمن نے مہمان خصوصی شرکت کی۔
ضرور پڑھیں؛محنت اور جدوجہد ہی انسان کو اونچے مقام پر لے جاتی ہے؛ شنیلہ روت
یاد رہے اس سے قبل مختلف ریجنز کے مینارٹی ونگز کی حلف برداری کی تقریبات بھی ہوچکی ہیں اور مرحلہ وار یہ سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔
ضرور پڑھیں؛انصاف مینارٹی ونگ کا اجلاس، تنظیم سازی کے متعلق اہم گفتگو
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation