وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چوہدری سے ان کے قومی اسمبلی دفتر میں شمس پرویز اور چویدرئ فیصل نذیر گل کی ملاقات

مورخہ 12 مئی 2025

فیصل آباد (ڈویژنل کو آرڈینیٹر یعقوب مسیح ) وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چوہدری سے ان کے قومی اسمبلی دفتر میں شمس پرویز اور چویدرئ فیصل نذیر گل کی ملاقات ہوئی۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور و موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ 

اس موقع پر وزیر مملکت نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں مسیحی قوم کی خدمات کو سراہا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی