مسیحی نوجوان فاز ولد انور بیگ نے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی
(ڈویژنل کوڈینیٹر نوائے مسیح سلمان منسی)مسیحی نوجوان فاز ولد انور بیگ مسیح، جن کا تعلق ساہیوال سے ہے، نے حال ہی میں ایم فل (Master in Philosophy) کی ڈگری حاصل کی ہے۔
ہم اس باصلاحیت نوجوان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ فاز نے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پاکستان اور پاکستانی مسیحی قوم کا بھی نام روشن کیا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ خداوند اسے مزید ترقی دے اور کامیابیوں سے نوازے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation