جڑانوالہ میں جی ایف اے چرچ کی جانب سے پام سنڈے کا عبادتی جلوس نکالا گیا

جڑانوالہ میں جی ایف اے چرچ کی جانب سے پام سنڈے کا عبادتی جلوس نکالا گیا
 جڑانوالہ میں جی ایف اے چرچ کی جانب سے پام سنڈے کا عبادتی جلوس نکالا گیا

 جڑانوالہ میں جی ایف اے چرچ کی جانب سے پام سنڈے کے موقع پر

جڑانوالہ (رپورٹ عمران ساگر کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی )  جڑانوالہ میں جی ایف اے چرچ کی جانب سے پام سنڈے کا عبادتی جلوس نکالا گیا۔ یہ جلوس پاسٹر عمران ساگر کی زیر قیادت  نکالا گیا جس میں اہل کلیسیا 238 گ ب کموآنہ نے بھرپور شرکت کی ہوشعنا کے نعرے لگاتے ہوۓ یسوع مسیح کے پاک نام کو عزت و جلال دیا۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی