اقلیتی ممبر کی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ کے حوالے سے ملاقات

اقلیتی ممبر کی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ کے حوالے سے ملاقات
اقلیتی ممبر کی ایم پی اے عمانوئیل اطہر جولیس سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ کے حوالے سے ملاقات

 مشتاق سردار سہوترا اقلیتی ممبر علی پور چٹھہ نے (ایم پی اے) عمانوئیل اطہر جولیس سے ملا قات کی جس میں وزیر اعلٰی پنجاب کے ایسٹر کے روز دورہِ فرانسس آباد پہ تبادلہ خیال کیا ،اقلیتی قبرستانوں کی چار دیواری اور سینٹری ورکرز کو دوبارہ ریگولر سٹیٹس پہ بحال کروانے کا مطالبہ کی

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی