روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر مسیحی برادری سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان

pakistan-pope-francis-death-hafiz-naeem-ur-rehman
روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر مسیحی برادری سے  تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان

کراچی (نوائے مسیحی )کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر مسیحی برادری سے  تعزیت کا اظہار کرتا ہوں یہ بات 
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہی۔

 ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف پوپ فرانسس کا مؤقف لائق تحسین تھا۔ اپنے آخری بیان میں بھی انہوں نے غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا تھا۔ امید کرتا ہوں نئے منتخب ہونے والے پوپ عالمی امن اور مذہبی رواداری میں اپنا کردار ادا کرینگے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی