سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی پاسٹر انورفضل کی رہائش گاہ آمد

سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی پاسٹر انورفضل کی رہائش گاہ آمد
سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی پاسٹر انورفضل کی رہائش گاہ آمد

لاہور(رپورٹ؛ تریضہ پیٹر نوائے مسیحی نیوز) سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کی پاسٹر انور فضل کی رہائش گاہ پر آمد۔کامران مائیکل نے پاسٹر انور فضل کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یاد رہے پاسٹر انور فضل آج کل زیادہ تر امریکہ میں رہائش پذیر ہوتے ہیں اور گزشتہ دنوں وہ پاکستان آئے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اپنے عہدہ پر ہوتے ہوئے پاسٹرانور فضل کے ہمراہ نظر آتے تھے ۔ اس بنا پر دونوں کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جاتا رہا ہے۔ 


حالیہ دنوں میں دونوں شخصیات کی یہ ملاقات بڑے دنوں کے بعد سوشل میڈیا کی زینت بنی ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی