![]() |
چنیوٹ میں بھی ایسٹر مذہبی جوش و جذے اور احترام سے منایا گیا |
چنیوٹ(یعقوب مسیح کوارڈینیٹر نوائے مسیحی لالیاں ضلع چنیوٹ) دنیا بھر کی طرح چنیوٹ میں بھی ایسٹر مذہبی جوش و جذے اور احترام سے منایا گیا۔ ایسٹر کی عبادت بیت الحم کیتھولک چرچ چناب نگر ربوہ میں کی گئی۔
عبادت بابو سمسون کی قیادت میں ادا کی گئی جس میں مسیح بہن بھائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ک ملک کی سلامتی اور بقا کے لیے دعائیں کی گئی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation