ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی انتھنی نوید نے صدر پی پی اقلیتی ونگ بلوچستان کی عیادت کی


 کوئٹہ: ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی و انفارمیشن سیکریٹری پی پی پی اقلیتی ونگ سندھ مسٹر انتھونی نوید سہاترا نے پاسٹر سرفراز ولیم، شیزان ولیم کے ہمراہ سابق صوبائی وزیر بلوچستان و پی پی پی اقلیتی ونگ بلوچستان کے صدر جعفر جارج کی خیریت دریافت کرنے کے لیے جارج ہاؤس کا دورہ کیا۔ 

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے اقلیتوں کے مسائل پر بھی بات کی۔ 

ملاقات میں سنی یعقوب سندھو، ندیم عاشق، نوید عاشق بھی موجود تھے۔



Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی