تقدس مآب پاپائے اعظم پوپ فرانسس نے 28 جولائی بروز اتوار کو "بزرگوں کیلئے دعا کا عالمی دن" قرار دیا

تقدس مآب پاپائے اعظم پوپ فرانسس نے 28 جولائی بروز اتوار کو "بزرگوں کیلئے دعا کا عالمی دن" قرار دیا 

 پوپ صاحب کی خصوصی ہدایت پر آج مورخہ 28 جولائی 2024 سینٹ جوزف کیتھولک چرچ مرے کالج روڈ سیالکوٹ میں ریورنڈ فادر ظفر تنویر نے پیرش کے بزرگوں کے لیے خصوصی عبادت کی اور عبادت کے اختتام پر کلیسیاء کے بزرگوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا.

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی