فیصل آباد (رپورٹ: توقیر گل ممبر نوائے مسیحی )مسیحی برادری فیصل آباد پولیس بالخصوص سی پی او فیصل آباد کے مشکور ہیں کہ ان کی کوششوں سے مسیحی نابالغ بچی لائبہ والدین کو مل گئی۔ لائبہ مسیحی نابالغ بچی جس کی عمر 11 سال ہے اس کو فروری 2024 کو اغواء کیا گیا اور قبول اسلام کروا کر ایک عرفان نامی شخص (جو کہ پہلے بھی تین خواتین کی زندگیاں تباہ کر چکا ہے اور اس کی 8 سال کی بچی بھی ہے) سے شادی کروا دی گئی۔ ڈی ایس پی کوتوالی نے تفتیش کی اور عرفان کو جیل بھیج دیا اور لائبہ کو دارالامان بھیج دیا ۔ اب خدا کے فضل سے لائبہ والدین کے پاس ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation