تھانہ کوٹلی سید امیر کہ علاقہ کانپور میں رونما ہونے والا مذہبی کشیدگی کا واقعہ با طریق احسن انجام پذیر ہو چکا ہے .
شہزاد عمران سہوترا .مرکزی صدر مسیحی تحریک بیداری پاکستان نے نوائے مسیحی ٹیم کو تفصیلات بذریعہ فون کال بتاتے ہوئے کہا کہ بین المذاہب ہم اہنگی کمیٹی کے مسلم مسیحی رہنماؤں کی مشترکہ کوششوں سے کشیدگی کا خاتمہ ہو چکا ہے کسی قسم کی کس ایف ائی آر کا اندراج نہیں ہوا .
گھروں سے جانے والے افراد کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ غیر تصدیق شدہ خبروں کی اشاعت سے پرہیز کریں سیالکوٹ کے امن کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس حکام کا کردار قابل تعریف ہے.
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation