ہالینڈ سے ائے ہوئے وائس اف جسٹس کے وفد کی ڈاکٹر عادل غوری سے ملاقات


 ہالینڈ سے ائے ہوئے وائس اف جسٹس کے وفد کی ڈاکٹر عادل غوری سے ملاقات
 پاکستان میں مسیحیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے خصوصی گفتگو
سیالکوٹدنیا بھر میں انسانی حقوق کی  خلاف ورزیوں کے خلاف  اواز اٹھانے والی تنظیم وائس اف جسٹس کے چیئرمین جوزف جانسن اور ایڈوکیسی افیسر یورپین یونین میر جم باس  نے مسیحی تحریک بیداری کے چیئرمین ڈاکٹر عادل غوری سے سیالکوٹ میں ملاقات کی جس میں پاکستانی مسیحیوں کو درپیش مسائل جبری شادی تبدیلی مذہب بالخصوص  نابالغ مسیحی بچوں کی جبری شادیاں اقلیتوں کے عدم تحفظ پارلیمنٹ کی اقلیتی نشستوں پر غیر جمہوری چناؤ اور مسیحی قوم کی معاشی بدحالی پر گفتگو کی گئی جوزف جانسن اور مر جم باس  نے پاکستان میں مسیحیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مسیحی تحریک بیداری  کی کوششوں کو سراہا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی