پاسٹر امتیاز الیاس سندھو اور ٹیم کے زیر اہتمام سالانہ 16واں عبادتی میٹنگ


 5 مئی 2024۔ چڑڑ گاؤں ڈیفنس لاھور کینٹ۔
پاسٹر امتیاز الیاس سندھو (چئیرمین رافعے پرئیر منسٹری) اور ٹیم کے زیر اہتمام سالانہ 16واں عبادتی میٹنگ) پرستار صائمہ عاشق صاحبہ اور ان ٹیم ، پرستار جمیل مسیح اور دیگر پرستاروں کی انتہائی خوبصورت پرستش۔ 
 

کلام خداوند پاسٹر شہزاد الیاس صاحب نے خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔ بزرگ بھگت انور مرحوم کی موثر اور خوبصورت خدمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ بھگت عارف مسیح ،بھگت بوٹا مسیح کی شرکت۔ نظامت کے فرائض آکاش مسیح نے انجام دیئے۔ خداوند اپنے جلال کے لئے آپ سب کو اور زیادہ استعمال کرے۔ امین۔
سلیم رحمت سندھو

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی