گوجرنوالہ (نوائے مسیحی) دنیا بھر کی طرح ملک پاکستان میں ایسٹر کا مذہبی جوش وجذبے سے منایا گیا۔چیئرمین ابتدائی رسولی کلیسیاء آف پاکستان پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے عید قیامت مسیح کے موقع پر حیاتِ نو چرچ اور نواحی گاؤں خواصرہ میں مسیحی برادری کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید پاشکا کا تہوار خدا سے وفاداری محبت کا منہ بولتاثبوت ہے جس سے صلح سلامتی امن کے شہزادہ خداوند یسوع مسیح کی انسانیت سےمحبت ایثار و قربانی کی تاریخ عبارت ہے آج بھی پیرو کاروں میں تعلیمات کے ذریعہ امن کا شہزادہ یسوع مسیح زندہ ہےجو پاکیزگی راستبازی نیکی صلح امن محبت کا نمونہ ہیں۔ مسیح کے پیروکارنشہ جھوٹ فریب بغض حسد جادوگری حرامکاری بت پرستی شہوت پرستی سے دور رہتے ہیں۔ ایسٹر اجتماعات میں اپاسٹالک کوائر پرستارہ سسٹر کائنات مرقس سسٹر حنہ مرقس نعیمہ مشتاق نے زبور گیت گا کر خدا کی خوب حمد و ثناء کی۔ پاسٹر شمشاد مسیح پاسٹر شہزاد عظیم سندھو سسٹر آستر مرقس ایڈمنسٹریٹر فرسٹ اپاسٹالک تھیولاجیکل سیمنری سندھو مبشر جاوید غوری مبشر مقصود بھٹی مبشر ناہید شاہد مبشر شہباز رندھاوا مبشر تنویرِ مبشر روبن سہوترا مبشرہ سسٹر زینت یوحنا مسز شازیہ شمشاد ایلڈرعمران منشاء ایلڈر جاوید ہنجرا ایلڈر اقبال بھٹی ایلڈر مشتاق چیدہ ودیگر نے شرکت و دعا کی ۔ ملکی سلامتی ترقی حکومت وقت امن خوشحالی سکیورٹی فورسز افواج پاکستان پولیس انتظامیہ کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔ برکات کلمات پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف نے ادا کیے ۔

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation