الصفحة الرئيسيةinternational غزہ کے مسیحیوں نے جنگ کے باوجود ناقابل یقین گواہی کا مظاہرہ کردیا Nawai Masihi 3/25/2024 09:47:00 ص 0 🌐 Read in English غزہ میں کیتھولک کمیونٹی دنیا کو ایمان کی ایک ناقابل یقین گواہی دکھا رہی ہے۔ آج، جنگ اور اس کے خطرات کے باوجود، ہولی فیملی پیرش نے پام سنڈے کو انتہائی پروقار طریقے سے منایا۔ان کی ہمت سب کے لیے مثال ہے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation