مختصر دورانئے کی ویڈیوز کے عالمی شہرت یافتہ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز پر عمل نہ کرنے والے اکاؤنٹ اور ویڈیوز ڈلیٹ کردی ہیں۔
یہ عمل ٹک ٹاک کو اپنے یوزرز کے لیے ایک محفوظ اور درست معلومات مہیا کرنے والا پلیٹ فارم بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
ان ویڈیوز کی بڑی تعداد آٹو میٹک سسٹم کے ذریعے ڈلیٹ کی گئی ہے جبکہ ضرورت پڑنے پر انسانی رویو کی بھی مدد لی گئی ہے۔
اس عمل کے دوران سپیم اور جعلی اکاؤنٹس کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کئے گئے اور 13 سال سے کم عمر اکاؤنٹس بھی ڈلیت ہونے والے اکاؤنٹس میں شامل ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation