سینٹری ورکرز کے مسائل اجاگر کرنے پر بوٹا امتیاز مسیح کے لیے تعریفی سند

سینٹری ورکرز کے مسائل اجاگر کرنے پر بوٹا امتیاز مسیح کے لیے تعریفی سند

لاہور پنجاب; امپلیمینٹیشن مینارٹی رائیٹس فورم پاکستان و برائٹ فیوچر سوسائٹی ® کے زیر اہتمام مورخہ 7 مئی 2023 کو ہوٹل فلیٹیز لاہور میں سابق مسیحی چیف جسٹس آف پاکستان  جسٹس اے آر کرنیلئس کانفرنس 2023ء کا انعقاد کیا گیا ۔

اس موقع پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے ممبر و امپلیمینٹیشن مینارٹی رائیٹس فورم پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر بوٹا امتیاز کو پاکستان کے مظلوم و اپنے حقوق سے محروم طبقہ سینیٹری ورکرز کے مسائل کو اجاگر کرنے و انکے حقوق کے لیے کی جانے جدوجہد و خدمات کے اعتراف میں امپلیمینٹیشن مینارٹی رائیٹس فورم پاکستان کی جانب سے انہیں تعریفی سند کے لیے نامزد کیا گیا بوٹا امتیاز معزز سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جناب جسٹس عمر عطاء بندیال صاحب سے تعریفی سند وصول کر رہے ہیں اس موقع پر امپلیمینٹیشن مینارٹی رائیٹس فورم پاکستان کے بانی و چیئرمین سیموئیل پیارا و دیگر بھی موجود ہیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی