عید قیامت المسیح پر نیا مسیحی گیت "یسوع جی اُٹھیا" رلیز کردیا گیا ہے۔ پاسٹر فرح نعیم نے بہت اچھا گایا ہے۔ امید ہے آپ اس مبارک گیت سے فیض یاب ہوں گے۔ PMI چرچ کو اپنی دعاؤں میں رکھیں۔
اس مسیحی گیت کی موسیقی پادری آصف ہارون نے ترتیب دی ہے۔ بانسری: سجی خان نے پلے کی ہے۔
ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی نعیم راجو ہیں جبکہ کیمرہ مین رابن گل ہیں۔
یہ گیت پی ایم آئی ٹی وی کی طرف سے پیش کیا گیا اس گیت کو یوٹیوب پر سننے کے لیے یہاں کلک کریں
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation