سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق درخواست دائر


سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کا معاملہ
سپریم کورٹ میں ملک بھر کے واسا میں کام کرنیو الے اقلیتوں کی نوکریوں کے تحفظ اور ملازمتوں کی بحالی کیلئے درخواست دائیر
 درخواست چیر مین مینارٹی رائیٹس فورم سیموئیل پیارے کی جانب سے دائیر کی گئی
سپریم کورٹ نے واسا کے سینٹری سٹاف کو وردیاں اور تنخواہیں فراہم کرنے کاواضح حکم دیا تھا موقف
سپریم کورٹ نے اپنے حکم کے ذریعے واسا، صوبائی حکومتوں اور ٹھیکیداروں کو ملازمین کی تنخواہیں فراہم کرنے کا حکم دیا تھا موقف
عدالتی حکم کے باجود اقلیتی ملازمین کو ملک کے مختلف حصوں میں تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں موقف
حیدر آباد واسا کی جانب سے تین سو سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے موقف
 عدالت واساملازمین ۔ سینٹری ورکرز کو فوری ملازمتوں پر بحالی، تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم دے موقف
سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد نہ ہوا تو سینٹری ورکرز اور انکے اہلخانہ کا ناقابل برداشت نقصان ہو گا موقف
سینٹری ورکرز کے تحفظ کیلئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو قانون سازی کی ہدایات بھی دی جائیں استدعا

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی