بیٹی بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام کرسمس اور نئے سال کے حوالے سے تقریب

  

بیٹی بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام کرسمس اور نئے سال کے حوالے سے تقریب
بیٹی بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام کرسمس اور نئے سال کے حوالے سے تقریب
بیٹی بچاؤ تحریک پاکستان کے زیر اہتمام مورخہ 2 /1/ 2023 بروز سوموار بمقام مرکزی دفتر بیٹی بچاؤ تحریک وارث پورہ فیصل آباد میں کرسمس  اور نئے سال کے سلسلے میں ایک  تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں بیٹی بچاؤ  تحریک کے مرد و خواتین کوآرڈینیٹرز و دیگر  نے بھرپور شرکت کی کرسمس اور نئے سال کا کیک کاٹا گیا ۔ 

تقریب سے  بانی و چیئرمین نعیم یعقوب گل، نیشنل کوارڈینیٹر یوسف عدنان ، وومن کوآرڈینیٹر پنجاب میڈم شاہین انتھونی، یو۔کے سے آئے ہوئے تعمیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر اسٹیفن انجم ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر نواز تیجا،  ڈویژنل آرگنائزر پرویز صادق ، کوآرڈینیٹر امجد بھٹی ، کوآرڈینیٹر فاروق ایوب ، کوآرڈینیٹر ایلڈر سلیم مسیح ، سینئر رہنما منیر عالم خان ، شکیل فوٹوگرافر ، مسز سٹیفن انجم ، امیدوار جنرل کونسلر مختار غوری ،  کوآرڈینیٹر شبانہ بشیر ، کوآرڈینیٹر  پروین اعجاز ، کوآرڈینیٹر ممتاز اعجاز ، کوآرڈینیٹر نسیم جاوید نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بیٹی بچاؤ تحریک کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی