تھانہ چوبارہ میں تعینات ایس ایچ او آسیہ سرفراز کی انجمن تاجران چوبارہ کے وفد رانا رزاق محمدفاروق احمد گجرحافظ محمد حنیف ملک محمد اصغرلیل محمد خان حافظ محمد سعید مدثر حمید سے ملاقات وفد نے ایس ایچ او کو تعیناتی پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا سیکورٹی اورامن و امان کی صورتحال پر بات چیت انجمن تاجران کے وفد نے ایس ایچ او کو مکمل تعاون کی یقین دھانی کروائ ھے اس موقع پر ایس ایچ او نے وفد سے بات چیت کرتے ھوئے کہا کہ تھانہ چوبارہ میں چٹی دلالی بلکل بند ھے مجھ سے سائل خود آکر بات چیت کریں اپنے معاملات بتائیں کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں ھے اور تھانہ چوبارہ میں ٹاؤٹ مافیا کی انٹری بند ھے

إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation