مسیحی قوم کے ایک اور سپوت کا ایتھلیٹکس میں ایک اور شاندار کارنامہ

 

مسیحی قوم کے ایک اور سپوت کا ایتھلیٹکس میں ایک اور شاندار کارنامہ

مسیحی قوم کے ایک اور سپوت کا ایتھلیٹکس میں ایک اور شاندار کارنامہ


پاکستان کے ایک چھوٹے سے شہر پتوکی سے تعلق رکھنے والے مسیحی نوجوان بلال جارج ولد جارج مسیح نے ڈسٹرکٹ لیول پر ہونے والے باڈی بلڈنگ مقابلے MR Jr QASUR کا ٹائٹل اپنے نام کرکے تمام مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا
ہم انھیں اس اعزاز کو جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم