اوکاڑہ میں المناک واقعہ اسپائر کالج کا مسیحی طالب علم عمران مسیح موٹر سائیکل پر اپنے ساتھی طالب علموں کے ساتھ جا رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں؛شہید مسیحی سپاہی خضر حیات کے جنازے کی رسومات ادا کردی گئیں
راستے میں لوہے کے آہنی گاڈر اور لوہے کے سریوں سے بھری گاڑی سے ٹکر سے وہ شدید زخمی ہوکر سڑک پر گر پڑا۔
ساتھ بیٹھے ہوئے طالب علموں شازیب اور عدیل کے ریسکیو 1122 کو بار بار کال کرنے پر ایمبولینس نہ پہنچ سکی حالانکہ حادثے کی جگہ سے 1122 کا آفس پانچ منٹ کی مسافت پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛لاہور؛ شارش مسیح اغوا کے بعد بے دردی سے قتل لاش گھر پہنچنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا
مجبوراً شدید زخمی حالت میں عمران مسیح کو پرائیویٹ رکشہ پر لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ جاں بحق ہوگیا۔
لواحقین کا کہنا تھا اگر 1122 ابتدائی طبی امداد دے دیتا تو ہمارا لخت جگر بچ سکتا تھا حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل
یہ بھی پڑھیں؛سکھر؛ پیسوں کے لین دین کا تنازعہ, مسیحی نوجوان اغواء
یہ بھی پڑھیں؛اوکاڑہ: ایک اور کم عمر مسیحی لڑکی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation