16 مارچ 2022 کو ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بلال کے نام سے ایک شخص نے کرائسٹ چرچ، گرین ٹاؤن، لاہور میں 40 فٹ اونچی صلیب کو توڑنے کی کوشش کی۔
یہ بھی پڑھیں؛کیوں مسیحیوں کو عبادت سے روک کر چرچ سے صلیب اکھاڑ دی گئی
ایف آئی آر پاکستان ضابطہ فوجداری کی دفعہ 295 اے کے تحت درج کر لی گئی ہے، گرین ٹاؤن پولیس نے بھی تفتیش شروع کر دی ہے۔
واقعہ کے متعلق تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔ جو جلد آپ تک پہنچائی جائیں گی۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation