منارٹی نیشنل الائنس کراچی مورخہ 16مارچ2022 بروزبدھ سندھ کے صدر الیاس سیموئیل اور کراچی ڈویڑن کے صدر
اسٹیفن الیاس مٹو صاحب نےURC ( Urban Resources Commision) کی دعوت پر انکے دفتر سینیٹری ورکرز کنونشن تقریب میں شرکت کی۔
اسٹیفن الیاس مٹو صاحب نےURC ( Urban Resources Commision) کی دعوت پر انکے دفتر سینیٹری ورکرز کنونشن تقریب میں شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں؛بلوچستان پشتون بیلٹ مینارٹی ایکشن الائنس میں جلد نئے چہرے شامل ہوں گے۔
منارٹی
نیشنل الائنس کی نمائندگی کی، تقریب میں اس اہم کو زیرِ بحث لانے پر جناب زاہد فاروق صاحب کی کاوش کو سراہا۔ اور اس طرح کے مسئلوں پر ہمیشہ غور و فکر کرنے پر منارٹی نیشنل الائنس کے ساتھ ہونے کی یقین دہانی کروائی۔
تقریب میں پاکستان میں بسنے والے مختلف مکتبہ فکر، NGO, سیاسی سماجی، مزہبی قیادت نے بھر پور شرکت کی، اور حاصل طور پر شعبہ سینیٹری ورک* نے بھی شمولیت کی۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation