گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا نیا گیت جلد رلیز ہونے والا ہے |
گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا نیا گیت جلد رلیز ہونے والا ہے جسے سننے کے لیے مسیحیوں میں تجسس پایا جاتا ہے۔ یہ گیت ہینس پروڈکشن کی پیشکش ہے ۔
یہ بھی پڑھیں؛تہمینہ طارق اور تہمینہ طارق ورشِپ سکول کی طرف سے کرسمس کا نیا گیت رلیز
اس گیت کو خدا کے پرستار تہمینہ طارق کے ساتھ پرستار کاشف بھٹی نے گایا ہے۔
اس گیت کی ویڈیو کے ابتدائی شارٹ تہمینہ طارق نے اپنے آفیشل پیج پر تصاویر کی صورت میں اپ لوڈ کئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی پرستار انعم اشرف کا گیت "یسوع آ، یسوع آ" رلیز کے لیے تیار
گاسپل سنگر تہمینہ طارق جو کے خدا کی حمد و ثناء کے باعث عالمی سطح پر شہرت رکھتی ہیں اور خدا انہیں دنیا بھر میں اپنے نام کے جلال کے لیے استعمال کررہا ہے انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ یہ گیت بھی مسیحی ایمانداروں کے لیے برکت اور بیداری کا باعث ہوگا۔
اس گیت کی تصاویر کو تہمینہ طارق جاوید آفیشل فیس بک پیج پر فالورز نے انتہائی پسند کیا ہے اور کمنٹس میں گیت کے جلد رلیز ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پرستار عاقب جاوید اور عظیم سموئیل کانیا مسیحی گیت” روح سے معمور“ رلیز کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛مسیحی پرستار تہمینہ طارق کا نیا مسیحی گیت "مسیحا نے مجھے بچایا ہے" رلیز ہوگیا
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation