صوبائی وزیر اعجازعالم آ گسٹین کا قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین

صوبائی وزیر اعجازعالم آ گسٹین کا قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین
 صوبائی وزیر اعجازعالم آ گسٹین کا قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین

ساری قوم اپنے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔


ہماری ٹیم نے پوری پاکستانی قوم کے سر فخر سے بلند کئیے,ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا ایک بڑا اعزاز ہے۔


 یہ بھی پڑھیں؛پاکستانی مسیحی خاتون کرکٹر الزبتھ برکت کا آسڑیلیا میں اعزاز ہرمسیحی کا فخر

 

اس وقت ٹیم زیادہ تر نوجوانوں پر مشتمل ہے،ہمارے نوجوان بڑے میچ میں پریشر کا شکار ہوگئے۔ 


 اچھی بات یہ ہے کہ بابر اعظم جیسا کپتان سب کے حوصلے بڑھا رہا ہے، بابر اعظم کی شکل میں ایک اچھا لیڈر سامنے آ یا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛اکستان کے بابر مسیح نے سنوکر ورلڈ کپ میں بھارتی ایشپریت سنگھ چڈھا کو شکست دے دی

ہر قوم اپنی غلطیوں سے سیکھتی ہے،امید ہے ہماری ٹیم بھی اپنی غلطیوں کو سدھار کر آ گے بڑھے گی۔


ابھی ہماری ٹیم نے بہت فتوحات حاصل کرنی ہیں۔
انشاللہ بابر اعظم کی قیادت میں ورلڈ کپ پاکستان آ ئے گا۔۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی