چیچہ وطنی میں سرکاری ہسپتال میں مزدور پیشہ مسیحی برادری پر ظلم ، ساڑھے سترہ ہزار روپیہ تنخواہ پر، انگوٹھے لگوا کر ، تیرہ ہزار روپے دینے والے افسران نے پچھلے دو ماہ سے تنخواہ نہیں دی۔
مکان کا کرایا دینے سے قاصر ،آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی کے اس دور میں ، گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ، بھوک سے فاقے ، اقلیتی منسٹر اعجاز عالم اور وزیر آعلیٰ پنجاب ، نیز چیف سیکرٹری سے انصاف کی اپیل۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation