یہ بھی پڑھیں؛منسٹر اعجاز عالم کو روایتی "پرنا" اور مٹھائی پیش کی گئی
حکومت پنجاب یوحنا آباد کے تمام مسائل کو حل کرنے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے اور ماضی کی حکومتوں کے برعکس اقلیتی آبادیوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛منسٹر اعجاز عالم اور مہندر پال سنگھ کی ثمر ناظر کے والد کی وفات پر تعزیت کے لیے آمد
اس موقع پر کہا گیا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کی قیادت میں پہلی بار مسیحی آبادی یوحنا آباد کو ماڈل سٹی بنانے کا کام شروع کیا۔
اس سے مسیحی آبادی کا معیار زندگی بہتر ہو گا ،کورونا کے باعث التواء کا شکار اس منصوبے پر بھرپور تیزی سے کام جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛پی ٹی آئی منارٹی ونگ کے اہم راہنما کے والد انتقال فرما گئے۔
صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین نے کام کا جائزہ لیا اور جلد مکمل کرنے کی ہدایت کیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation