سرگودھا (رپورٹ؛ شان دلشان کوآرڈینیٹر سرگودھا )ثناور بالم کی ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا سے ملاقات ، اقلیتی لیگل ایشوز حل کرنے پر گفتگو۔
مزید پڑھیں؛ جانئے لاہور سے تعلق رکھنے والے تین مسیحی کراٹے چیمپن بہن بھائی کے متعلق
تفصیلات کے مطابق ضلعی ممبر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور ثناور بالم کی جناب اظہر صاحب ڈی ایس پی انویسٹیگیشن اور فوکل پرسن مینارٹی رائٹس کمیشن سرگودھا دوثزن سے آر پی او آفس میں ملاقات ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں؛ڈسٹرکٹ ہیومن رائٹس کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنرآفس سرگودھا میں ہوا
اس ملاقات میں مینارٹی رائٹس کمیشن کے حوالے سے اور اقلیتی برادری کے لیگل ایشوز کو حل کرنے کے حوالے سے بات کی گئی ۔
آمدہ دنوں میں اقلیتی مسائل کے حوالے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں؛کتاب " نوجوان ہمارا فخر ہماری امید" کی تقریب رونمائی ، مسیحی نمائندگان کی شرکت
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation