فیصل آباد; بیٹی بچاؤ تحریک (قانون بناو، بیٹی بچاؤ ) کا قومی اسمبلی، سینٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں قانون سازی کے لئے ھولی روزری کیتھولک چرچ وارث پورہ سے دستخطی مہم کا آغاز ۔
یہ بھی پڑھیں؛ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل
پیرش پریسٹ فادر
پاسکل پولوس ھولی روزری کیتھولک چرچ وارث پورہ قرارداد پر دستخط کرتے ہوئے۔
