اقلیتی امور آفیس سندھ سیکریٹریٹ میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 93 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا


کراچی : صوبائی وزیر خوراک و اقلیتی امور محکمہ حکومت سندھ جناب ھری رام کشوری لال کے فرزند اور نوجوان رہنما پاکستان پیپلزپارٹی کرن ھریرام نے حیدرآباد، شہید بینظیر آباد، جامشورو اور کراچی کی مسیحی قوم کے وفد کے ہمراہ اقلیتی امور آفیس سندھ سیکریٹریٹ میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 93 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا.

یہ بھی پڑھیں؛مسلم لیگ ن مینارٹی ونگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ

اس موقع پر صوبائی وزیر سندھ محکمہ خوراک و اقلیتی امور ہری رام کشوری لال کے پولیٹیکل سیکرٹری ایڈووکیٹ ہیرا لال میگھواڑ اور مائیکل بشیر کھوکھر صدر ھیومین رائٹس یوتھ آرگنائزیشن منارٹی سندھ جان جوزف چغتائی چئیرمین حیدرآباد ڈویڑن ھیومین رائٹس یوتھ آرگنائزیشن منارٹی سندھ مقبول صادق کھوکھر،امیدوار برائے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و نشریات سندھ،پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ سندھ صابر پرویز حبیب،امیدوار برائے سیکریٹری اطلاعات و نشریات،پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویڑن۔ ، سلویسٹر کھوکھر ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ ھیومین رائٹس یوتھ آرگنائزیشن منارٹی سندھ۔ جام شورو ڈویژن۔ شھید بینظیرہ آباد ڈویڑن۔ پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ۔ لعزر جلال روپس سہوترا فاضل جلال اور دیگر جیالوں نے شرکت کی۔

ضرور پڑھیں؛انصاف مینارٹی ونگ اسلام آباد ریجن کے عہدے داروں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا


 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی