پاکستان میں نفسیاتی علاج کو ترجیح نہیں دی جاتی؛ سماجی ورکر دل نواز


مالٹا (نوائے مسیحی ) بچوں کو جنسی طور پر استعمال کرنا ایک نفسیاتی بیماری ہے دنیا بھر تسلیم شدہ۔
 آرزو راجہ کو جنسی طور پر استعمال اور آمادہ کیا گیا ہے۔ہر بچے کو یہ حق حاصل ہے کہ اسے نفسیاتی تجزیہ اور علاج کیا جائے۔


یہ بھی پڑھیں؛آرزو کے بعد مسیحی بچی ہما کی بازیابی؟

 پاکستان میں نفسیاتی علاج کو ترجیح نہیں دی جاتی بلکہ دنیا سے چھپایا جاتا ہے۔


 پاکستانی میڈیا اس کیس میں شادیانے بجانے کے بجائے دکھ کا اظہار کرے کیوں ہر سال ایک ہزار سے زائد بچیاں بلوغت سے پہلے جنسی طور پر حملے کا شکار بنتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛مسیحی قوم کو مبارک ہو،آروز بیٹی کو بازیاب کرا لیا گیا۔

  a

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی