مسیحی طالبہ سے غیر اخلاقی حرکات گرفتار استاد کا ایک روزہ ریمانڈ


حیدرآباد پولیس نے دوسری جماعت کی طالبہ سے غیر اخلاقی حرکات کے الزام میں گرفتار پرائمری اسکول ٹیچر فہیم کو اتوار کے روز اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے ایک روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔ ایس ایچ او بی سیکشن سب انسپکٹر ملک جاوید اقبال کے مطابق ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

ضرور پڑھیں؛ نرما علی کے مسیحی کمیونٹی کے لیے توہین آمیز الفاظ، مسیحیوں میں غصے کی لہر

 پیر کو متعلقہ سول جج ہوں جو ڈیشل مجسٹریٹ نمبر 11 میں پیش کر کے مزید ریمانڈ لیا جائے گا۔


یہ بھی پڑھیں؛مسیحی قوم کو مبارک ہو،آروز بیٹی کو بازیاب کرا لیا گیا۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی خبر کے لطیف آباد یونٹ نمبر 5 میں واقع گورنمنٹ اسکول کے فہیم نامی ٹیچر نے آٹھ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کی ایس ایس پی حیدرآباد جناب عدیل حسین چانڈیو نے اس خبر کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن سب انسپکٹر ملک جاوید اقبال کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا۔

ضرور پڑھیں؛ہما آرزو کی جبری مذہب تبدیلی کے خلاف رواداری تحریک کا اقلیتی اراکین اسمبلی سے احتجاجاً مستعفی ہونے کا مطالبہ

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی