مسیحی قوم کو مبارک ہو،آروز بیٹی کو بازیاب کرا لیا گیا۔

 مسیحی قوم کو مبارک ہو۔ سوشل میڈیا اور سڑکوں پر احتجاج نے سندھ پولیس کو مجبور کردیا کہ وہ حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ آروز بیٹی کو بازیاب کرا لیا گیا۔ زیر نظر تصویر آرزو راجا کی بازیابی کے بعد لی گئی ہے۔


 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی