آرزو راجا کیس، پولیس لڑکی کو عدالت میں پیش نہ کرسکی، اگلی سماعت جمعرات کو ہوگی



آرزو راجا کیس کے وکیل جبران ناصر کی میڈیا سے خصوصی بات چیت 2نومبر کو پولیس آرزو راجہ کو عدالت میں پیش نہ کرسکی پولیس لڑکی کہاں ہے بے خبر۔

یہ بھی پڑھیں؛خاتون مسیحی راہنما آسیہ ناصر کا آرزو راجہ کیس کے متعلق احتجاج میں اظہار ِ خیال

 جبران ناصر سندھ حکومت پر برہم انہوں نے کہا کہ آخر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد ہی ایسے کیسز کو کیوں دیکھا جاتا ہے پولیس اس جرم میں برابر کی شریک ہے پولیس نے مجرم ان کے ساتھ مل کے معزز عدالت کو دھوکا دیا ۔

یہ بھی پڑھیں؛آرزو راجہ کو بازیاب کرانے کے لیے مسیحی راہنما کا بڑا اعلان، مسیحی قوم میں نئے جذبے کی لہر

آج عدالت میں لڑکی کے نادرا اور پیدائشی سرٹیفکیٹ پیش کر دیے گئے عدالت نے آئندہ سماعت کے لیے 5 نومبر کی تاریخ مقرر کردی اور پولیس کو حکم دیا کہ ہر حال میں لڑکی کو بازی یاد کرایا جائے اور اس کے بعد لڑکی کو دارالامان میں بھیجا جائے گا ۔


یہ بھی پڑھیں؛پاسٹر انور فضل نوائے مسیحی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے خصوصی ویڈیو

عدالت کے باہر ”آرزو کو بازیاب کرو، سندھ پولیس جواب دو“ کے نعرے۔
اتوار کے روز چرچز میں عبادات کے بعد ملک و بیرون ملک مسیحی قوم کے احتجاج، آرزو کو بازیاب کرکے والدین کے حوالے کرنے کا مطالبہ،


Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی