نوائے مسیحی کوآرڈینیٹر برائے یورپی یونین جناب ناصر فراز اور کوآرڈینیٹر سرگودھا ڈویڑن شان مسیح نے 12 اکتوبر کو پاک عرب پیس سینٹر لاہور میں نوجوانوں کے سال کے حوالے سے کتاب " نوجوان ہمارا فخر ہماری امید" کی تقریب رونمائی میں خصوصی شرکت کی۔
مزید پڑھیں؛ جانئے لاہور سے تعلق رکھنے والے تین مسیحی کراٹے چیمپن بہن بھائی کے متعلق
اس موقع پر فادر یونس شہزاد او پی ( وائس پرونشنل ڈومینیکن فادرز پاکستان) اور فادر جیمز چنن او پی سے مذہبی ہم آہنگی اور کرسچن نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے بارے میں اہم تبادلہ خیال کیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation