ریٹائرڈ مسیحی کیپٹن اور مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر رشتہ ازدواج میں منسلک،خبر وائرل


سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہونے والی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کرسچن کمیونٹی میں وائرل ہورہی ہے جس میں کیپٹن (ر) اسسٹنٹ ڈائریکٹر جوشوا آرتھر (فارن سروسز آف پاکستان) اور مس سدرہ انور (اسسٹنٹ کمشنر پی اے ایس) رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد تصویر بنوا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ پادری کی دوران عبادت دوشیزہ سے ایسی حرکات کہ مسیحیوں میں تشویش کی لہر، ویڈیو دیکھیں

اگرچہ یہ دو انسانوں کا باہمی ازدواجی رشتہ ہے مگر پاکستان کی مسائل اور احساس محرومی میں گھری ہوئی مسیحی کمیونٹی کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ مسیحی کمیونٹی اچھے عہدوں اور تعلیم کے زیور سے بھی آراستہ ہے۔


مزید پڑھیں؛ جانئے لاہور سے تعلق رکھنے والے تین مسیحی کراٹے چیمپن بہن بھائی کے متعلق

مسیحی کمیونٹی کی طرف سے اس خوبصورت جوڑے کے لئے دعائیں اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ہماری دعا ہے کہ خدا آپ کو سلامت رکھے اور زندگی کا خوبصورت نیا سفر نصیب فرمائے ۔ آمین

 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی