![]() |
| پاسٹر ملک کامران سلامت پر قاتلانہ حملہ، جاں بحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات |
اطلاعات کے مطابق پاسٹر ملک کامران سلامت جن پر کچھ عرصہ قبل راولپنڈی میں جان لیوا حملہ ہوا تھا اج گجرانوالہ میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ہیں آج صبح جب وہ اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر واپس لوٹے تو گاڑی سے نکلتے ہی حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کی انہیں تین فائر لگے اور فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال پہنچایا گیا موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وہ جانبر نہ ہو سکے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے جاتے ہوئے ان کے بیوی بچوں کو دھمکی دی ہے کہ اگلی باری آپ کی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation