چوہدری ڈیوس افضل سہوترا کو وائس پریزیڈنٹ مینارٹی ونگ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد


 رحیم یار خان(نوائے مسیحی نیوز) ہمایوں نمبردار، وائس پریزیڈنٹ مینارٹی ونگ پنجاب نے چوہدری ڈیوس افضل سہوترا کو وائس پریزیڈنٹ مینارٹی ونگ پنجاب منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

 اس موقع  پر ہمایوں نمبردار نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری ڈیوس افضل سہوترا کی قیادت میں اقلیتی برادری کے حقوق کے لیے مزید مؤثر آواز بلند ہوگی اور خدمت کا سفر مزید آگے بڑھے گا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی